If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
زیرنظر كتاب” خاتون اسلام” ان تمام تعلیمات پرمشتمل ہے جنكا ایك مسلمان خاتون كو اپنے دینی امورخواہ وہ عقیدہ وعبادات یا معاملات، آداب واخلاقیات سے متعلق ہوں جاننا ضروری ہے.جسے نہایت ہی آسان اسلوب اورواضح عبارت میں پیش كرنے كی كوشش كی گئی ہے، تاكہ ايك مسلمان خاتون وه سب كچھ حاصل كرلے جو اسے دوسری چیزوں سے مستغنی كردے،اور وہ اپنے دینی امور كی ان اہم باتوں كو سیكھ لے جواسكے لئے كافی وشافی ہوجائیں.