العربية  

books قرآن كے تبيان ہونے كے معني

If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.

View more

قرآن کے تبیان ہونے کے معنی (Book)


اس مضمون میں سورہ نحل آیت 89 کو دیکھا گیا ہے جس میں کہا اللہ نے کہا ہے کہ قرآن ہر چیز کے لیے تبیان ہے۔
تو اس آیت میں اہل سنت، زیدیہ اور امامیہ کے نمایاں مفسرین کیا رائے رکھتے ہیں اور ہمارے طالبعلمانہ رجحان میں کون سی بات درست ہے اور کیوں صائب ہے۔