العربية  

books اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظلمات

If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.

View more

اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات (Book)


زیرنظر كتاب میں علامہ محمد رئیس احمد ندوی –رحمة الله عليہ– نے حلقہ دیوبند سے شرح صحیح بخاری كے نام پر شائع ہونے والی ضخیم كتاب أنوارالباري كی ظلمات كا پردہ چاك كیا ہے جسمیں صحیح بخاری اور اسكے جلیل القدرمؤلف امام بخاری كو ہدفِ تنقید بنایا گیا ہے.اوراہل حدیث ومسلك اہل حدیث پر ردوقدح سے كام لے كراہل الرائی ومذہب اہل الرائی والتقلید كی مدح وتائیید كی گئی ہے.اور اس مقصد میں حصولٍ كامیابی كے لئے مصنف نے أنوارالباري كے اندر وہی طریق كاراختیاركیا ہے’ جو تقلید پر ست اہل الرائی كا شیوہ وشعار ہے- یعنی اپنے تقلیدی موقف ونظریہ كی تائید وتصویب اور دوسروں كی تردید وتضعیف كیلئے علمی وتحقیقی حدودو قیود سے آزاد ہوكرمسخ اور رد حقائق!
مسخ اور رد حقائق كی كسی بھی مہم وتحریك كو كامیاب بنانے كیلئے جن چیزوں كی ضرورت ہوتی ہے’ مصنف انوارالباری نےانكا استعمال پوری آزادى’ مستعدى اور حوصلہ مندى سے كیا ہے- اپنی اس مہم میں مصنف انوارالباری نے اپنے ہم مزاج اہل قلم كے تیاركردہ قدیم وجدید مواد اورلٹریچرسے مدد لیا ہے’مگر اس سلسلے میں انھیں سب سے زیادہ مدد موجودہ صدى میں مسخ حقائق كے لئے چلائی گئی تحریك كے روح رواں علامہ زاہد كوثری اور انكے اثرسے پیدا شدہ كوثری گروپ كی تحریروں سے ملی ہے- نہایت ہی مفید كتاب ہے ضرور مطالعہ كریں.

 
(12)
Light Of Lights

Light Of Lights

 

 
(1)
Light Bulbs C 1

Light Bulbs C 1