العربية  

books آؤ عربي زبان سيكھيں

If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.

View more

آؤ عربی زبان سیکھیں (Book)


"هيا نتعلم اللغة العربية" ( آئیے عربى زبان سبكھیں ) در اصل یہ دكتور ہیثم سرحان حفظه الله كى سلسلہ وار مؤلفات ميں ایک ہے۔ جس کا عظيم مقصد عربى زبان - جو كہ قرآن وسنت كى زبان اور دبن اسلام كى كنجى ہے - کی اساسى اور بنیادی معلومات كو بتدريج تعليم دينا ہے یہاں تک کہ اس زبان ميں مہارت حاصل ہو جائے۔
یہ سلسلہ کتب کافى مفيد ہے جو كہ ہر عمر اور ہر مستوى كے لوگوں کے لئے مناسب ہے۔

يہ کتاب
علم شرعى كى بنيادى زبان عربى ہے، جس كا حاصل كرنا ہر شخص كے لیے ضرورى ہے ۔ اس عظيم مقصد كى حصوليابى كے لیے ابتدائى مرحلہ کا خيال كرتے ہوئے اس كتاب كی تاليف دكتور ہیثم سرحان نے كى ہے۔ اور معلومات كو مركوز كرنے کے لیے جديد اساليب ووسائل كے ساتھ ساتھ عملى مشق كا بهى اہتمام کیا گیا ہے۔

 
(1)
Ibn Arabi

Ibn Arabi