If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
يہوديت اور شيعيت كے مشتركہ عقائد : یہ كتاب ڈاكٹر ابوعدنان سہیل حفظہ اللہ كی عمدہ ونادرشاہكارمیں سے ایك ہے جسكے اندریہودیت اورشیعیت كی اسلام كے خلاف ریشہ دوانیوں كی نقاب كشائی كی گئی ہے اوریہ ثابت كیا گیا ہے كہ اسلام كے خلاف سب سے پہلا فكری یلغار عبد اللہ بن سبا یہودی یمنی كی طرف سےٍ كیا گیا جس نے بظاہر اسلامی لبادہ پہن كر اسلام كے خلاف ایسا ركیك حملہ كیا جس كا زخم آج تك مندمل نہ ہوسكا ، نیزیہ ثابت كیا گیا ہےكہ یہودیت اورشیعیت كے افكاروعقائد كافی حد تك مماثل ومشابہ ہیں گویا كہ شیعیت،یہودیت كی شاخ وپیداوارہے یا یہ دونوں ایك ہی سكّے كے دو رخ ہیں ۔ نہایت ہی اہم تحریر ہے جسكا مطالعہ ہر عام وخاص كے لئے بہت مفید ثابت ہوگا۔