If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
ڈاکٹر محسن نقوی کی یہ کتاب جدید لسانیاتی مباحث کو سامنے رکھتے ہوئے اور اپنے نظریہ مطابق قرآن و سنت کے ایسے طریقے وضع کرنے کی کوشش ہے جدید زمانوں کے تقاضوں کو پورا کرتے ہیں۔
اسلام ہمیشہ کے لیے ہے تو اس کے احکام بھی زمان و مکان کی رعایت سے اپنی روح کو سمیٹے ہوئے بدلے جا سکتے۔
اس کے ساتھ انہوں نے پرانے طریقوں پر نقد و انتقاد بھی فرمایا ہے۔