If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
اس كتاب میں ماہ رمضان كا چاند نظر آنے سے لےكر روزے كے تمام چھوٹے بڑے مسائل قرآن وحدیث كی روشنی میں بڑی تحقیق كے ساتھ بیان كئے گئے ھیں، اس كتاب كی ایك خاص خوبی یہ ھے كہ اس میں عصر حاضر كے تقریبا تمام جدید مسائل كا حل بھی موجود ھے۔