If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
زيرنظركتاب میں مشہورمحقق ومحدث علامہ ابوطیب محمد شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ كے حیات وخدمات كے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے. طالبان علوم نبوت سے شغف ركھنے والوں كیلئے نہایت ہی مفید كتاب ہے.