العربية  

books جند بدعات اور ان كا تعارف

If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.

View more

چند بدعات اور ان كا تعارف (Book)


زیرمطالعہ كتاب میں مصنف حفظہ اللہ نے ہندوپاك میں مروجہ بدعات كا جائزہ لے كرانكا شرعى پوسٹ مارٹم كیا ہے چونكہ مصنف خود بھی پہلے بدعات میں ملوث تھے اللہ كے فضل وكرم سے سنت كی روشن شاہراہ پر گامزن ہوكر بطورخیرخواہی وہمدردی كے جذبہ سے زیرتبصرہ كتاب تالیف فرمائی . نہایت ہی معلومات افزاء اورحقائق كشا كتاب ہے جسكا مطالعہ بدعت میں ڈوبے ہوئے لوگوں كے لئے باعث ہدایت ثابت ہوگا.