English  

كتب جند بدعات اور ان كا تعارف

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

چند بدعات اور ان كا تعارف (كتاب)


زیرمطالعہ كتاب میں مصنف حفظہ اللہ نے ہندوپاك میں مروجہ بدعات كا جائزہ لے كرانكا شرعى پوسٹ مارٹم كیا ہے چونكہ مصنف خود بھی پہلے بدعات میں ملوث تھے اللہ كے فضل وكرم سے سنت كی روشن شاہراہ پر گامزن ہوكر بطورخیرخواہی وہمدردی كے جذبہ سے زیرتبصرہ كتاب تالیف فرمائی . نہایت ہی معلومات افزاء اورحقائق كشا كتاب ہے جسكا مطالعہ بدعت میں ڈوبے ہوئے لوگوں كے لئے باعث ہدایت ثابت ہوگا.