If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
مختصر كتاب الكبائر علامہ شمس الدین ذہبی رحمہ اللہ كی مایہ ناز تالیف ہے جسكوكافی مقبولیت حاصل ہے موصوف نے اسكےاندركبیرہ گنا ہوں كوكتاب وسنت كی روشنی میں تفصیل سے ذكركیا ہے تاكہ لوگ اس سے بچ سكیں اورعذاب الہی كا شكارنہ ہوں.