العربية  

books الأحاديث والآثار الصحيحة الواردة في شأن الإمام المهدي المنتظر

If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.

View more

الأحاديث والآثار الصحيحة الواردة في شأن الإمام المهدي المنتظر (Book)


تمام اہل السنہ کا امام مہدی - عليه السلام - کے متعلق یہ اتفاق ہے کہ وہ قیامت سے پہلے آخری زمانہ میں إن شاء الله ضرور پیدا ہوں گے، وہ ایک مسلمان عادل و منصف خلیفہ ہوں گے، وہ سات سال تک حکومت کریں گے، وہ روئے زمین کو اسی طرح عدل وانصاف سے معمور کردیں گے جیسا کہ اس سے قبل وہ ظلم و جور کا سامنا کر رہی ہوگی، آپ کے زمانہ میں عیسیٰ ابن مریم - عليه السلام - نازل ہوں گے اور مہدی ان کے ساتھ مل کر دجال - لعنه الله - سے جنگ کریں گے۔ عیسیٰ مہدی کی اقتدا میں نماز ادا کریں گے۔
مذکورہ باتیں مہدی کے عقیدہ سے متعلق خلاصہ کی حیثیت رکھتی ہیں، ان کے دلائل صحیح احادیث وآثار کتاب میں پڑھیے۔