If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
القرآن کریم وحی الٰہی کا مکمل اختتام ہے ، اللہ نے قرآن کریم میں وحی الہی کو مکمل کیا۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنا کام مکمل کر چکے تھے۔ رہنمائی کے لیے پوری کائنات میں قرآن کریم اور سنت نبوی موجود ہے۔
ہم سب مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ حضور نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے۔
میں جاننا چاہتا ہوں
تو مسلمانوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی بھی قسم کے مہدی یا نبی کی ضرورت کیوں ہے؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس قسم کا کام چھوڑا تھا ؟ جسے مہدی مکمل کریں گے ؟
جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی بھی قسم کے مہدی یا کسی نبی کی آمد کو مانتا ہے وہ منکر ختم النبوت ہے۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نہ کوئی مہدی اور نہ کوئی نبی آئے گا۔
ہمیں مہدی کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ مسلمانوں کے پاس القرآن الکریم کی تعلیم اور رہنمائی ہے اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں ، ان کے بعد نہ کوئی مہدی آئے گا اور نہ ہی کوئی دوسرا نبی آئے گا۔