العربية  

Book Review Strict One Who Cursed The Prophet

Strict One Who Cursed The Prophet -
Qr Code Strict One Who Cursed The Prophet -

Strict One Who Cursed The Prophet -

  ( 29 ratings )
  ( 59 Other Platforms Reviews )
Author:
Category: Biography Of The Prophet Muhammad, May God Bless Him And Grant Him Peace [Edit]
Language: Arabic
Pages: 1557
Rank: 3,661 No 1 most popular
Short link: Copy
More books like this book
Download is not available

Book Description

الصارم المسلول علی شاتم الرسول : جاہلیت جدیدہ كے علم برداروں نے آزادی اظہار كے نام پر انبیائے كرام علیہم السلام كو بالعموم او رحضور حتمی المرتبت حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی تنقیص و اہانت كو اپنا منتہائے نگاہ ٹھہرا لیا ہے،جس كے مظاہر حالیہ چند برسوں میں مختلف یورپی ممالك میں دیكھنے كو ملے۔ان حالات میں یہ لازم تھا كہ جناب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم كی تقدیس و تعظیم كے تصور كو اجاگر كیا جاتا اور توہین رسالت كی شناعت و قباحت اور اس كی سزا وعقوبت كو كتاب وسنت كی روشنی میں واضح كیا جاتا۔اسے شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ كی كرامت كہیے یا عنداللہ ان كی مقبولیت كہ ناموس رسالت كے دفاع و تحفظ پر جو كچھ شیخ الاسلام رحمہ اللہ كے قلم سے نكلا ہے سات صدیوں سے زائد عرصہ گزر جانے كے بعد بھی وہ اس قدر جاندار،زندہ اور مدلل ہے كہ اس مسئلہ میں آج بھی سند اور اولین مرجع كی حیثیت ركھتا ہے۔زیر نظر كتاب حضرت شیخ الاسلام رحمہ اللہ نے خاص اسی مسئلہ پر تحریر كی ہے اور اپنے خاص انداز تحریر میں اس قضیہ كے ہر پہلو پر سیر حاصل بحث كی ہے ۔افادہ عام كی خاطر معروف سلفی عالم اور مصنف و مترجم جناب پروفیسر غلام احمد حریری مرحوم نے اسے اردو زبان میں منتقل كیا ہے،اور حافظ شاہد محمود صاحب نے اس پر نظرثانی كا كام سر انجام دیا ہے۔ امید ہے كہ اس كتاب كے مطالعہ سے عقیدہ ناموس رسالت میں پختگی آئے كی اور جناب رسالتمآب صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و الفت كے رشتے مزید مستحكم ہوں گے۔ان شاء اللہ

Book Review "Strict One Who Cursed The Prophet -"

Other books like "Strict One Who Cursed The Prophet -"

Other books for "Bin Taymiyyah"

Hide Intellectual property is reserved to the author of the aforementioned book
If there is a problem with the book, please report through one of the following links:
Report the book or by Contact us

E-books are complementary and supportive of paper books and never cancel it. With the click of a button, the e-book reaches anyone, anywhere in the world.
E-books may weaken your eyesight due to the glare of the screen. Support the book publisher by purchasing his original paper book. If you can access it and get it, do not hesitate to buy it.
Publish your book now for free