اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
یہ کتابچہ وجودِ باری تعالیٰ کے تین اہم دلائل: فطری، حسی، اور شرعی پہ روشنی ڈالتا ہے۔ انسان کی فطرت، کائنات کے نظام، اور شریعت سب اللہ کے وجود کی دلیل ہیں۔ اللہ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا، تاکہ وہ شکر گزار بنے اور اس کے احکام پر عمل کرے۔