If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
اس مقالہ میں سجدہ سہو كی تینوں حالتوں زیادتی,نقصان, شك كے بارے میں مثالوں كے ذریعہ تفصیلی طور پر روشنی ڈالی گئی ہے, تاكہ ائمہ ہی نہیں بلكہ عوام كو بھی سمجھنے میں كوئی دشواری نہ ہو.