If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
حقيقت صوفيت : یہ كتاب صوفیانہ افكار كا استیصال كرتی ھے جو اسلام كا تیا پانچہ كرنے كے لئے اسلام كے لبادہ میں داخل كیا گیا ھے اور صوفیوں كے عقائد اور سر بستہ راز كی قلعی كھولتی ھے، نیز صوفیوں سے مناظرہ كا طریقہ بھی بیان كیا گیا ھے۔