العربية  

books امام غائب عجل اللہ تعالي فرجہ سے تمسك

If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.

View more

امامِ "غائب"( عجل اللہ تعالی فرجہ) سے تمسُّک (Book)


کتب میں یہ سوال پایا جاتا ہے:
"امام کا ظاہراًموجود ہونا ضروری ہے کیونکہ امامِ غائب سے متمسک نہیں ہوا جا سکتا "
شیخ علی آلِ محسن ( مدّ ظلہ ) اپنے ایک خطبہ میں اس سوال کا جواب دیا ہے اور حقیر نے جب یہ جواب سنا تو تحیہ کیا کہ اس خطبہ کا ترجمہ اردو زبان میں ضرور کروں گاتاکہ مومنین اس شبہہ کے جواب سے واقف و آشنا ہو جائیں ۔
اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ یہ کام پایائے تکمیل کو پہنچا اور اس خطبہ کا ترجمہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔
والسلام
احقر العباد : عبدالزھراء
7 نومبر 2024