If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
زاد اکیڈمی بارہمولہ ایک دینی، دعوتی، تربیتی اور تعلیمی ادارہ ہے جو قرآنِ کریم، صحیح سنتِ نبوی ﷺ اور منہجِ سلفِ صالحین، بالخصوص صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم، کی تعلیمات کی روشنی میں علمِ دین کے فروغ، افرادِ امت کی اصلاح اور صالح معاشرے کی تشکیل کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔
یہ ادارہ پُرامن ماحول، غیر سیاسی طرزِ عمل اور خالص علمی و دعوتی بنیادوں پر قائم ہے۔ زاد اکیڈمی بارہمولہ کا مقصد ایسے افراد تیار کرنا ہے جو صحیح اسلامی عقیدہ، مستند شرعی علم، عمدہ اخلاق اور دعوتی بصیرت سے آراستہ ہوں اور معاشرے میں خیر، اصلاح اور ہدایت کا ذریعہ بن سکیں۔