العربية  

books 70 سجے اسلامى واقعات

If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.

View more

70 سچے اسلامى واقعات (Book)


فی زمانہ جبكےبچے بڑے جھوٹے اورلغو افسانوں ،ناولوں اوركہانیوں كے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی كتابوں كی بہت زیادہ ضرورت ہے،جس میں سچے واقعات بیان كئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ كرعمل كاجذبہ بیدارہو۔ زیرنظركتاب میں سیرت نبوی اورتاریخ اسلام سے ایسے ہی 70 واقعات كا انتخاب پیش كیاگیاہے ،جن كےمطالعہ سے ایمان كوتازگی اورروح كو شادابی نصیب ہوتی ہے۔نیزدل میں صحابہ كرام اورسلف صالحین كی عظمت اوران سے محبت كاجذبہ پیداہوتاہے۔ضرورت اس امركی ہے كہ اس طرح كا لٹریچرعام كیاجائے اورگھروں میں خصوصاً بچوں اورخواتین كوان كےمطالعے كی ترغیب دی جائے تاكہ وہ جھوٹے اور فحش ناولوں میں وقت ضائع كرنےكے بجائے سیرت سلف سے روشناس ہوسكیں۔