العربية  

Book Quotes Synonyms Of The Qur An

Synonyms Of The Qur'an
Qr Code Synonyms Of The Qur'an

Synonyms Of The Qur'an

  ( 3 ratings )
Author:
Category: Islamic Religion [Edit]
Language: Arabic
Pages: 1027
Rank: 19,289 No 1 most popular
Short link: Copy
More books like this book
Download is not available

Book Description

مولانا عبد الرحمن كیلانی كی شخصیت محتاج تعارف نہیں، انكی دسیوں علمی، تحقیقی اور گرانقدر كتب ہی ان كا مكمل تعارف ہیں۔ موصوف جس موضوع پر بھی قلم اٹھاتے ہیں اس كا حق ادا كر دیتے ہیں، زیر تبصرہ كتاب بھی ان كی قرآن مجید سے گہری وابستگی، الفاظ ومعانی اور علوم و معارف قرآنی كے بارے میں ان كے نہایت عمیق مطالعے كا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس كتاب كا موضوع بقول مصنف ‘‘ اردو الفاظ كے تحت قرآن میں مستعمل تمام مترادف الفاظ كا ذیلی فرق پیش كرنا ’’ ہے، عنوانات، اردو زبان كے حروف تہجی كے لحاظ سے ترتیب دئے گئے ہیں، مصنف كا طریقہ كار یہ ہے كہ كسی اردو لفظ مثلاً ‘‘ سامان ’’ كا عنوان قائم كرنے كے بعد اس كیلئے جتنے الفاط قرآن مجید میں وارد ہوئے ہیں، انہیں پہلے اجمالاً بیان كرتے ہیں، پھر ان میں سے ہر ایك كا قرآن مجید میں جو محل و مقام ہے، اسے ذكر كرتے ہیں اور اس مقام سے مناسبت ركھنے والا معنی واضح كرتے ہیں، پھر آخر میں لب لباب یا خلاصے میں تمام الفاظ كے درمیان ذیلی فروق بیان كرتے ہیں۔ كتاب كے آخر میں مصنف نے پانچ اہم ضمیموں كا اضافہ كركے كتاب كی افادیت كو چار چاند لگادئے ہیں۔ وہ پانچ ضمیمے اس طرح ہیں:
۱۔ اسماء معرفہ: اس میں 14 عنوانات كے تحت اسماء معرفہ كو تفصیلاً ذكر كردیا گیا ہے۔
۲۔ اسماء نكرہ: اس میں 7 عنوانات قائم كركے انتہائی قیمتی معلومات فراہم كی گئی ہیں۔
۳۔ ذوالاضداد
4۔ افعال كے عین كلمہ كی حركت یا مصدر میں فرق سے معانی میں تبدیلی۔
۵۔ متفرقات: اس ضمیمے میں جامع اسماء، غلط العام، مشتبہ الفاظ، چند محاورات اور چند مشكل مادوں وغیرہ پر بحث كی گئی ہے۔
مختصر یہ كہ اس كتاب نے اپنی جامعیت كی بنا پر قرآن مجید كی ایك مكمل اور مستند لغت كی حیثیت حاصل كرلی ہے ۔ قرآنی علوم كے وہ شائقین جو كتاب اللہ كی بے مثل فصاحت وبلاغت اور اسكے اعجاز بیان كی محیًر العقول نزاكتوں اور لطافتوں كے انوار سے اپنے قلب و ذہن كو منور كرنے كے متمنًی ہوں ان كے لئے یہ كتاب ایك گرانقدر تحفہ ہے۔

Book Quotes "Synonyms Of The Qur'an"

Other books like "Synonyms Of The Qur'an"

Other books for "Abd AlRahman AlKilani"

Hide Intellectual property is reserved to the author of the aforementioned book
If there is a problem with the book, please report through one of the following links:
Report the book or by Contact us

E-books are complementary and supportive of paper books and never cancel it. With the click of a button, the e-book reaches anyone, anywhere in the world.
E-books may weaken your eyesight due to the glare of the screen. Support the book publisher by purchasing his original paper book. If you can access it and get it, do not hesitate to buy it.
Publish your book now for free