If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
مدینہ منورہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم كی ہجرت كی جگہ ہے جہاں سے دین اسلام كی دعوت پورے عالم میں پھیلی ,یہی اسلام كی دوسری مسجد ہے جس كی طرف عبادت كی غرض سے رخت سفركرنا مشروع ہے البتہ اسكا حج سے كوئی تعلق نہیں زیرنظرمضمون میں مدینہ منورہ كی زیارت كے آداب واحكام كوبیان كركے اسمیں كی جانے والی بعض بدعات سے ڈرایا گیا ہے.