If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
زاد الطالبین ایک بہترین اور مختصر احادیث کی متون کا مجموعہ جو عرصہ دراز سے پاکستانی مدارس میں زیر تعلیم ہیں اس پر محقق نے محدثانہ اور مختصر تحقیق کی جو قابل دید ہے۔