العربية  

books دعا كے مسائل

If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.

View more

دعا كے مسائل (Book)


دعا كے مسائل: پیش نظر كتاب سلسلہ تفہیم السنہ كی ساتویں پیشكش ہے جس میں شیخ محمد اقبال كیلانی حفظہ اللہ نے قرآن وسنت كی روشنی میں دعا كی اہمیت وفضیلت، اسكے آداب وشرائط، ادعیہ ماثورہ اور غیرماثورہ وغیرہ كو نہایت ہی تفصیل سے پیش كی ہے۔ دعا كے موضوع پر نہایت ہی بہترین كتاب ہے ، البتہ كتاب كی ص ۱۱۵ پر سورہ حشركے آخری تین آیتوں كی فضیلت میں ذكر كردہ حدیث كی تصحیح درست نہیں ہے، بلكہ اس حدیث كو علامہ نووی ، علامہ البانی ، شیخ ابن باز اور شعیب ارنووط رحمہم اللہ وغیرہم نے ضعیف قرار دیا ہے۔