العربية  

books خلاصہ تاريخ خاندان عباسيہ شمالي باكستان

If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.

View more

خلاصہ تاریخ خاندان عباسیہ شمالی پاکستان (Book)


خطہ کوہسار و پوٹھوہار، خطہ ہزارہ و کشمیر میں آباد خاندان عباسیہ کی تاریخ اور عرب سے تصدیق شدہ شجرہ نسب خاندان عباسیہ شمالی پاکستان پر بقلم نقیب العباسیین شمالی پاکستان اسامہ علی عباسی قبائلی تاریخ پر اعلامیہ جاری کیا گیا۔ یہ کتابچہ خاندان عباسیہ شمالی پاکستان کی تاریخ و انساب پر اعلامیہ ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

مؤلف
اسامہ علی عباسی
نقیب الاشراف العباسیین شمالی پاکستان
فاضل نقابت الاشراف العباسیین الھاشمیین عراق
ادارہ نقابت الاشراف العباسیه پاکستان