If you do not find what you're looking for, you can use more accurate words.
زیرنظركتاب میں جائز وناجائزوسیلہ كے احكام واقسام نیز بدعی توسل سے متعلق پائی جانے والی تمام كمزور دلائل ا ور شكوك وشبہات كا شرعی تفصیلی جائزہ لے كرانكا مسكت جواب دیا گیا ہے میری نظرمیں شیخ الإسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ كی كتاب قاعدۃ جلیلۃ فی التوسل والوسیلۃ كےیعد یہ كتاب توسل كے باب میں نہایت ہی اہم اورجامع ومانع سمجھی جاتی ہے.