العربية  

Download Book Islam Is A Safety And Security System Pdf

The source of the book

This book was brought from archive.org as under a Creative Commons license, or the author or publishing house agrees to publish the book. If you object to the publication of the book, please contact us.

Islam Is A Safety And Security System
Qr Code Islam Is A Safety And Security System

Islam Is A Safety And Security System

Author:
Category: Islamic Religion [Edit]
Language: Arabic
Pages: 226
File Size: 5.76 MB
Extension: PDF
Creation Date: 08 Apr 2015
Rank: 310,089 No 1 most popular
Short link: Copy
More books like this book
Reviews ( 0 )
Quotes ( 0 )
Score ( )

Book Description

اس دنیا میں انسانوں كے مختلف طبقات میں چھوٹے سے لیكر بڑے تك ،بچے سے لیكر بوڑھے تك،ان پڑھ جاہل سے لیكر ایك ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تك،ہر شخص كی جد وجہد اور محنت وكوشش میں اگر غور سے كام لیا جائے تو ثابت ہو گا كہ اگرچہ محنت اور كوشش كی راہیں مختلف ہیں مگر آخری مقصد سب كا قدرے مشترك ایك ہی ہے ،اور وہ ہے امن وسكون كی زندگی۔ نبی كریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی امن وسلامتی كا علم بردارمذہب لے كر آئے۔ اسلام ایك امن وسلامتی والا مذہب ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلكہ حیوانوں كے ساتھ بھی نرمی كرنے كی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم دین كا حسن دیكھئے كہ اسلام ’’سلامتی‘‘ اور ایمان ’’امن‘‘ سے عبارت ہے اور اس كا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت كا درس دینے كیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی كریم صلی اللہ علیہ وسلم كی حیاتِ طیبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔اسلام كی بدولت ایك ایسا معاشرہ تشكیل پایا جو تاریخ انسانی كا سب سے زیادہ باكمال اور شرف سے بھرپور معاشرہ تھا اور اس معاشرے كے مسائل كا ایسا خوشگوار حل نكالا كہ انسانیت نے ایك طویل عرصے تك زمانے كی چكی میں پس كر اور اتھاہ تاریكیوں میں ہاتھ پاؤں مار كر تھك جانے كے بعد پہلی بار چین كا سانس لیا۔ نبی كریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانیت كی بقاء كے لئے سب سے پہلے جان،مال،عزت،خاندان كے تحفظ كا حق اور اجتماعی طور پر پورے انسانی معاشروں كے تحفظ كے حقوق كا نہ صرف رسمی اعلان كیا بلكہ یقینی طور پر اس كے عملی نفاذ كی ضمانت فراہم كركے جبر واستبداد اور استحصال طرز زندگی كا ناطقہ بند كر دیا۔ زیر تبصرہ كتاب اسلام كا نظام امن وسلامتی محترم ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی صاحب كی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے اسلام كے اسی وصف اور امتیاز كو بڑے احسن انداز میں پیش كیا ہے۔اللہ تعالی ان كی اس خدمت كو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان كے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین راسخ تقريظ:شيخ الحديث عبد الله ناصررحمانى حفظه الله. تحقیق:حافظ حامد محمودالخضری،ناشر:انصارالسنہ،پبلیكیشنز،لاہور۔

Book Review "Islam Is A Safety And Security System"

Book Quotes "Islam Is A Safety And Security System"

Other books like "Islam Is A Safety And Security System"

Other books for "Abd AlKhaliq Siddiqui"

Hide Intellectual property is reserved to the author of the aforementioned book
If there is a problem with the book, please report through one of the following links:
Report the book or by Contact us

E-books are complementary and supportive of paper books and never cancel it. With the click of a button, the e-book reaches anyone, anywhere in the world.
E-books may weaken your eyesight due to the glare of the screen. Support the book publisher by purchasing his original paper book. If you can access it and get it, do not hesitate to buy it.
Publish your book now for free