العربية  

Download Book Causes Of Death S Demise Pdf

The source of the book

This book was brought from archive.org as under a Creative Commons license, or the author or publishing house agrees to publish the book. If you object to the publication of the book, please contact us.

Causes Of Death's Demise
Qr Code Causes Of Death's Demise

Causes Of Death's Demise

Author:
Category: Islamic Religion [Edit]
Language: Arabic
Pages: 93
File Size: 3.04 MB
Extension: PDF
Creation Date: 23 Jul 2014
Rank: 144,546 No 1 most popular
Short link: Copy
More books like this book
Reviews ( 0 )
Quotes ( 0 )
Score ( )

Book Description

اسبابِ زوالِ اُمّت: تاریخی حقائق اس بات كے گواہ ہیں كہ جب قرون اولیٰ كے مسلمانوں نے اسلامی اصولوں كو اپنا شعاربنا كر عملی میدان میں قدم ركھا تو دیكھتے ہی دیكھتے پوری دنیا كو زیر نگین كرلیا۔ مسلمان دانشوروں، سكالروں اور سائنسدانوں نے علم و حكمت كے خزانوں كو صرف اپنی قوم تك محدود نہیں ركھا بلكہ دنیا كی پسماندہ قوموں كو بھی استفادہ كرنے كا موقعہ فراہم كیا۔ چنانچہ اس وقت كی پسماندہ قوموں نے جن میں یورپ قابل ذكر ہے مسلمان سكالروں سے سائنس اورفلسفہ كے علوم ودرس حاصل كئے۔ یورپ كے سائنسدانوں نے اسلامی دانش گاہوں سے باقاعدہ تعلیم حاصل كرلی اور یورپ كو نئے علوم سے روشناس كیا۔ حیرت كی بات ہے كہ وہی مسلم ملت جس نے دنیا كو ترقی اور عروج كا سبق پڑھایا آج انحطاط كا شكار ہے۔ جس قوم نے علم و حكمت كے دریا بہا دیئے آج ایك ایك قطرے كے لئے دوسرے اقوام كی محتاج ہے۔ وہی قوم جو دنیا كی عظیم طاقت بن كر ابھری تھی آج ظالم اور سفاك طاقتوں كے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔ یہ اتنا بڑا تاریخی سانحہ ہے جس كے مضمرات كاجاننا امت مسلمہ كے لئے نہایت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ كتاب اسباب زوال امت شام كے معروف سیّاح،ادیب،مفكّر،تجزیہ كار اور حالات پر نظر ركھنے والے امیر البیان علامہ امیر شكیب ارسلان رحمۃ اللہ علیہ كی كاوش ہے،جس كا اردو ترجمہ ڈاكٹر احسان بك سامی حقی رحمۃ اللہ علیہ نے كیا ہے۔ مولف رحمۃ اللہ علیہ نے اس میں امت مسلمہ كے زوال كے اسباب بیان كئے ہیں،جو انہوں نے مختلف ممالك كی سیاحت كے دوران ملاحظہ فرمائے۔اس كتاب كو لكھنے كا ان كا مقصد غفلت كی نیند سوئی ہوئی امت مسلمہ كو جگانا اور بیدار كرنا ہے ،اور اسے اس كی ذمہ داریوں كا احساس دلانا ہے۔اللہ تعالی مولف كے اس جذبے كو قبول فرمائے اور امت مسلمہ كی اصلاح فرمائے۔آمین راسخ نوٹ:اس كتاب كے ساتھ علامہ ابوالحسن ندویؒ كی شہرہ آفاق كتاب ماذا خسرالعالم بانحطاط المسلمين یعنی ’’انسانی دنیا پر مسلمانوں كے عروج وزوال كا اثر‘‘ كا مطالعہ نہایت ہی مفید ثابت ہوگا۔

Book Review "Causes Of Death's Demise"

Book Quotes "Causes Of Death's Demise"

Other books like "Causes Of Death's Demise"

Hide Intellectual property is reserved to the author of the aforementioned book
If there is a problem with the book, please report through one of the following links:
Report the book or by Contact us

E-books are complementary and supportive of paper books and never cancel it. With the click of a button, the e-book reaches anyone, anywhere in the world.
E-books may weaken your eyesight due to the glare of the screen. Support the book publisher by purchasing his original paper book. If you can access it and get it, do not hesitate to buy it.
Publish your book now for free