العربية  

Download book مصباح اللغات مكمل عربی اردو ڈكشنری pdf

كتاب مصباح اللغات مكمّل عربی اُردو ڈكشنری pdf

مصباح اللغات مكمّل عربی اُردو ڈكشنری

Author:
Category: The Islamic Religion
Language: Arabic
Pages: 1000
File Size: 29.84 MB
Extension: PDF
Creation Date: 06 Oct 2012
More Meta Data about the book file
Reviews ( 0 )
Quotes ( 0 )
Downloads ( )
Close Ad

Book Description

پچاس ہزار سے زیادہ عربی الفاظ كا بہترین مجموعہ ہے جس كو ابو الفضل مولانا عبد الحفیظ بلياوی رحمہ اللہ نے بعض بزرگوں اور طلباء كی شدید خواہش پر المنجد كی طرز پر ترتیب دیا ہےاس ڈكشنری كی ترتیب میں بقول مصنف تاج العروس ، جمہرۃ اللغۃ، أقرب الموارد، قاموس كتاب الأفعال، تاج اللغات، مفردات ِ امام راغب، مجمع البحار، النھایۃ لابن أثیر،منتہی الارب ، المنجد، الصراح جیسی اہم كتابیں پیش نظر رہی ہیں۔ مذكورہ فقرہ سے جو تأثر ملتا ہے وہ یہ كہ مصباح اللغات مولانا كی ایسی مرتب كردہ كتاب ہے جس كو مستقل بالذات معجم كی حیثیت حاصل ہے اور مآخذ كے طور پر لغت كی بہت سی مشہور قدیم كتابوں كے ساتھ المنجد بھی پیش نظر رہی ہے جبكہ مولانا عمید الزماں قاسمی كیرانوی كے بقول حقیقت یہ ہے كہ مصباح اللغات اصلا تو اسی مشہور ومتداول معجم المنجد كا ترجمہ ہی ہے، تاہم یہ صحیح ہے كہ اس میں جستہ جستہ بعض جگہوں پر كچھ الفاظ دوسرے مآخذ سے بھی بڑھادئے گئے ہیں۔ بہر حال مولانا بلياوی مرحوم نے ایك ایسے وقت میں جبكہ پہلے سے كوئی معتد بہ عربی اردو لغت موجود نہ تھی ، یہ عظیم كارنامہ كس قدر جانكاہ محنت سے انجام دیا ہوگا اس كا كچھ اندازہ اس دشت كی سیاحی كرنے والے ہی كرسكتے ہیں۔

Close Ad
Close Ad

Quotes مصباح اللغات مكمّل عربی اُردو ڈكشنری

View all book quotes in the library

Ratings & Reviews مصباح اللغات مكمّل عربی اُردو ڈكشنری

View all book reviews in the library
Hide Intellectual property is reserved to the author of the aforementioned book
If there is a problem with the book, please report through one of the following links:
Report the book or by facebook page
The book is published by the Noor-book team
Contact us