English  

تحميل كتاب كتاب الدستور في الطب البيمارستاني Pdf

الناشر بالمكتبة هو المؤلف

معاينة الكتاب أو تحميله للإستخدام الشخصي فقط وأي صلاحيات أخرى يجب أخذ إذن من المؤلف ناشر الكتاب

الناشر بالمكتبة هو المؤلف
کتاب الدستور فی الطب البیمارستانی
Qr Code کتاب الدستور فی الطب البیمارستانی

کتاب الدستور فی الطب البیمارستانی

مؤلف:
قسم: الطب البديل [تعديل]
اللغة: العربية
الصفحات: 242
حجم الملف: 7.7 ميجا بايت
نوع الملف: PDF
تاريخ الإنشاء: 17 أغسطس 2021
ترتيب الشهرة: 175,834 رقم 1 هو الأشهر !
رابط مختصر: نسخ
المزيد من الكتب مثل هذا الكتاب
مراجعات ( 0 )
اقتباسات ( 0 )
قراءة وتحميل ( )

research

الناشر والمؤلف كتاب کتاب الدستور فی الطب البیمارستانی .
A research in Unani Medicine

وصف الكتاب

ترکیب ادویہ کے حوالے سےکتاب الدستور فی الطب البیمارستانی، بھی عربی عہد کی اہم یادگار ہے جسےشفاخانوں کی روز مرہ کی دوائی ضرورتوں کو سامنے رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کامؤلف سدیدالدین بن ابی البیان، تیرہویں صدی عیسوی میں مصر کا ایک ممتاز طبیب تھا۔ وہ ۵۵۶ھ/ ۱۱۶۱ء میں قاہرہ میں پیدا ہوا۔ اپنے وقت کے مشہور اور فاضل اطبا ، ہبۃ اللہ بن جمیع یہودی (وفات ۱۱۹۸ء) اور ابو الفضائل بن ناقد ( وفات ۵۸۴ ھ) سے طب کی تعلیم حاصل کی، ابو بکر بن ایوب (وفات ۱۲۱۸ ء ) کا طبیب خاص رہا اور صاحب معجم المؤلفین کے مطابق ۸۶ سال کی عمر میں ۶۴۳ ھ /۱۲۴۵ء میں دنیا سے کوچ کرگیا۔ داؤو کے استاذ، ابن جمیع کو القانون فی الطب کے شارح اور کتاب الارشاد جیسی جامع کتاب کے مصنف کی حیثیت سے عرب اطبا کے درمیان ایک خاص مقام حاصل ہے۔
دور حاضر میں بلا شبہ صیدلہ کی عملی ہدایات کے لیے کئی ایسی قرابادینیں موجود ہیں، جو دستور جیسی مختصر کتاب سے بے نیاز کرتی ہیں۔ مگر علم الادویہ کے ماہرین اور محققین کے لیے یہ کتاب اس اعتبار سے نہایت اہم ہے کہ چند صفحات کے مطالعہ سے انہیں سیکڑوں ایسے مرکبات کا علم ہوتا ہے، جن کی منفعت پر اطبا کی ایک بڑی جماعت کا اجماع ہے۔ اس کتاب میں ابوالبیان نے صرف وہی مرکبات درج کیے ہیں جن کی افادیت مصر ، شام اور عراق کے اطباء کے نزدیک مسلم تھی۔ معاصر سائنسی پیمانوں کے ذریعہ دواؤں کے توثیقی مطالعہ کے لیے یہ مختصر سا سرمایہ بڑے کام کا ثابت ہو سکتا ہے۔ مجھے قوی امید ہے کہ ناچیز کی یہ ادنیٰ سی کوشش، اردو داں طبی حلقے میں خاطر خواہ قبولیت حاصل کرے گی۔

مراجعة كتاب "کتاب الدستور فی الطب البیمارستانی"

اقتباسات كتاب "کتاب الدستور فی الطب البیمارستانی"

كتب أخرى مثل "کتاب الدستور فی الطب البیمارستانی"

كتب أخرى لـ "بلال أحمد"

إخفاء الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ من خلال أحد الروابط التالية:
بلّغ عن الكتاب أو من خلال التواصل معنا

الكتب الإلكترونية هي مكملة وداعمة للكتب الورقية ولا تلغيه أبداً بضغطة زر يصل الكتاب الإلكتروني لأي شخص بأي مكان بالعالم.
قد يضعف نظرك بسبب توهج الشاشة، أدعم ناشر الكتاب بشراءك لكتابه الورقي الأصلي إذا تمكنت من الوصول له والحصول عليه فلا تتردد بشراءه.
أنشر كتابك الآن مجانا