قارئ ومؤلف كتب بإجمالي تحميل وقراءة (3)
باكستان
میرا نام محمد ظہیر الدین بابر ہے میں مسلک ازرقی اہل قرآن سے متعلق ہوں مذھبی طور پر باقاعدہ یونورسٹی سے متخرج فاضل ہوں ہمارا مقصد خالص قرآن شریف کی تعلیمات کو عام کرنا اور شرک و بدعات کے خوش اسلوبی اور حکمت سے رد کرنا اور اسکے ضمن میں ہم دنیاوی و سائنسی علوم و تحقیقات بھی اہل ایمان کی ترقی اور اہل مکر کو بے نقاب کرنے کے لئے تحریر و تقریری جدوجہد کرتے ہیں اور اس میں کسی تعصب و قوم یا جماعت پرستی کو نہيں مانتے اور نہ ہی تحقیق میں دلیل کے سوا کسی کے محتاج ہے