اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
زیر نظر كتاب میں رمضان, رزوے اورزكاۃ سے متعلق كتاب وسنت كی روشنی میں مختصراحكام ومسائل ذكركرنے كے ساتھ ساتھ اس ماہ سے متعلق پا ئی جانے والی مشہورضعیف وموضوع روایتوں كوجمع كردیا گیا ہے اورآخرمیں روزہ دارمرد اورعورتوں كیلئے چند اہم نصیحتیں بیان كی گئیں ہیں نہایت ہی مفید كتاب ہے ضروراستفادہ كریں.