اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
زير نظر كتابچہ میں كتاب وسنت كی واضح دلائل كی روشنی میں ماہ رجب و ماہ شعبان كی شرعی فضیلت اور اس ماہ میں جہالت ولاعلمی یا تعصب و اندھی تقلید كی بنا پر كی جانے والی بدعات وغیر شرعی امور كا علمی ردّ پیش كیا گیا ہے. بے حد مفید كتابچہ ہے ضرور استفادہ حاصل كریں.