English  

كتب فقہ الصيام روزہ سے متعلق فقہي مسائل

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

فقہ الصیام (روزہ سے متعلق فقہی مسائل) (كتاب)


فقہ الصیام (روزہ سے متعلق فقہی مسائل): اردو زبان کی اس کتاب کے مؤلف ڈاکٹر ہیثم بن محمد جمیل سرحان ہیں، جس میں انہوں نے واجب اور مستحب روزوں سے متعلق اہم فقہی مسائل کا ذکر کیا ہے، نیز کب روزہ رکھنا کب مکروہ ہوتا ہے اور کب حرام اس کا ذکر بھی فاضل مؤلف نے کیا ہے، مزید یہ کہ صدقۂ فطر اور نماز عید سے متعلق نہایت اہم فقہی مسائل کا ذکر بھی انہوں نے کیا ہے۔