English  

كتب جہاد و قتال في سبيل اللہ و اسلامي خلافت

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

جہاد و قتال فی سبیل اللہ و اسلامی خلافت (كتاب)


جہاد و قتال ایمان کے بود سب سے اھم فریضہ ہے جیسا کہ احادیث میں اسے ایمان سب سے افضل فریضہ قرار دیا۔ لیکن سینکڑوں سال امت نے اسے فراموش کردیا ہے جس کی وجہ سے اللہ پاک نے ہمیں ذلیل و رسوا کردیا۔ آج ھمارے اپنے خطہ میں بھی کفر کا نظام مسلط ہے یہ سب کچھ جہاد چھوڑنے کی وجہ سے ہے، جب تک ھم جہاد و قتال نہیں کریں گے، اسلام کا نفاذ نھیں ہوسکتا، یہ کتاب جہاد و قتال و اقامت خلافت کے بارے میں ہیں، کتاب کے اندر قرآن و حدیث کے ناقابل انکار دلاٸل اور جہاد کے بارے میں تمام پھیلی گمراھیوں کا رد ہے اور ی زمانہ جہاد و قتال و اقامت خلافت اسلامیہ کا طریقہ کار بھی ھے۔