English  

كتاب معاصر فارسي أدب كے آبشار

حقوق النشر محفوظة

لا يمكن قراءة الكتاب أو تحميله حفاظاً على حقوق نشر المؤلف و دار النشر
غير متوفر رقمياً أو ورقياً من خلال مكتبة نور، متروك للتقييم والمراجعة

حقوق النشر محفوظة
معاصر فارسي أدب کے آبشار
Qr Code معاصر فارسي أدب کے آبشار

معاصر فارسي أدب کے آبشار

مؤلف:
قسم: اللغة الفارسية [تعديل]
اللغة: الأردية
ترتيب الشهرة: 746,798 رقم 1 هو الأشهر !
رابط مختصر: نسخ
المزيد من الكتب مثل هذا الكتاب
مراجعات ( 0 )
اقتباسات ( 0 )
التحميل غير متوفر

الدراسة

الناشر وليس المؤلف كتاب معاصر فارسي أدب کے آبشار .
انا محمد معراج عالم كاتب ناشئ هندي، حصلت على شهادة البكالريوس بالأدب العربي بجامعة لكناؤ وحصلت على شهادة الماجستير بالأدب العربي بجامعة جواهرلال نهرة بدهلي، وأنا أكتب القصة القصيرة بالعربية والأردية.

وصف الكتاب

معاصر فارسی ادب کے آبشار ، ڈاکٹر محمد افروز عالم کی محنتوں کا ثمرہ ہے جس میں استاد نے ایک ایرانی پروفیسر ڈاکٹر محمد جعفر یا حقی کی کتاب ”جو تبار لحظه ها“ کا ترجمہ نہایت ہی دلکش انداز اور سادہ انداز میں کیا ہے۔ یہ کتاب جدید فارسی ادب کی تاریخ کا ایک اہم اور قیمتی خزانہ ہے جو ڈاکٹر یا حقی صاحب کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کو انھوں نے فارسی زبان وادب سے وابستہ اساتید محققین اور دیگر طلباء کے علم و ادب میں اضافہ کے لیے تالیف کر کے منظر عام پر لایا ہے لیکن یہ کتاب اتنی مشکل عبارت اور طویل جملات میں لکھی گئی ہے کہ ایران سے باہر کے فارسی ادب سے وابستہ طلباء کی فہم وادراک سے بالاتر ہے کیونکہ اس کی عبارت نہایت دقیق انداز میں لکھی گئی ہے۔ اس لیے اس کتاب کے ترجمے کی ضرورت لاحق ہوئی اور بیشتر طلباء اور دیگر ایرانی ادب سے دلچسپکی رکھنے والے حضرات کے بارہا اصرار پر کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ فارسی سے وابستہ ایک استاد ڈاکٹر محمد افروز عالم نے جہان فارسی ادب میں ایک درخشندہ ستارے کی مانند نمودار ہو کر اس دقیق و دشوار عبارت کو اپنی زندگی کے قیمتی تین سال صرف کر کے اس کتاب کا ترجمہ معاصر فارسی ادب کے آبشار" کے نام سے عرشیہ پبلیکیشنز دہلی سے شائع کروا کر تشنگان ادب کی پیاس بجھانے کی بے پایان کوشش کی ہے۔
مترجم ڈاکٹر محمد افروز عالم دانشگاہ کشمیر میں شعبہ فارسی میں اسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں ، آپ نے اس عظیم کام کو اپنی مصروفیت کے باوجود پایہ تکمیل تک پہنچانے کی کامیاب کوشش کی ہے اللہ تبارک و تعالیٰ مترجم ڈاکٹر محمد افروز عالم کے علم میں بے پایاں ترقی عطا فرمائے تا کہ فارسی ادب کے طلباء کی آسانی کے لیے اس طرح کے عظیم کام انجام دیتے رہیں۔ استاد محترم نے کتاب جوتبار لحظه ها “ جو نہایت مشکل عبارت میں لکھی گئی ہے اس کو اردوزبان میں ” معاصر فارسی ادب
کے آبشار کے نام ترجمہ کر کے مشکلات کو آسان کر دیا۔

حقوق النشر محفوظة

حقوق النشر محفوظة

لا يمكن قراءة الكتاب أو تحميله حفاظاً على حقوق نشر المؤلف و دار النشر
غير متوفر رقمياً أو ورقياً من خلال مكتبة نور، متروك للتقييم والمراجعة

مراجعات ( 0 )
اقتباسات ( 0 )
  أبحث عن كتاب آخر

مراجعة كتاب "معاصر فارسي أدب کے آبشار"

اقتباسات كتاب "معاصر فارسي أدب کے آبشار"

كتب أخرى مثل "معاصر فارسي أدب کے آبشار"

إخفاء الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ من خلال أحد الروابط التالية:
بلّغ عن الكتاب أو من خلال التواصل معنا

الكتب الإلكترونية هي مكملة وداعمة للكتب الورقية ولا تلغيه أبداً بضغطة زر يصل الكتاب الإلكتروني لأي شخص بأي مكان بالعالم.
قد يضعف نظرك بسبب توهج الشاشة، أدعم ناشر الكتاب بشراءك لكتابه الورقي الأصلي إذا تمكنت من الوصول له والحصول عليه فلا تتردد بشراءه.
أنشر كتابك الآن مجانا