English  

تحميل كتاب يهود ونصارى تاريخ كے آئينه ميں Pdf

مصدر الكتاب

تم جلب هذا الكتاب من موقع archive.org على انه برخصة المشاع الإبداعي أو أن المؤلف أو دار النشر موافقين على نشر الكتاب في حالة الإعتراض على نشر الكتاب الرجاء التواصل معنا

یهود ونصارى تاریخ كے آئینه میں
Qr Code یهود ونصارى تاریخ كے آئینه میں

یهود ونصارى تاریخ كے آئینه میں

مؤلف:
قسم: الديانة الإسلامية [تعديل]
اللغة: العربية
الصفحات: 204
حجم الملف: 18.77 ميجا بايت
نوع الملف: PDF
تاريخ الإنشاء: 01 يناير 1970
ترتيب الشهرة: 283,089 رقم 1 هو الأشهر !
رابط مختصر: نسخ
المزيد من الكتب مثل هذا الكتاب
مراجعات ( 0 )
اقتباسات ( 0 )
قراءة وتحميل ( )

وصف الكتاب

زیرنظر كتاب هداية الحيارى في أجوبة اليهود والنصارى اسلام كے خلاف یہود ونصاری كے جھوٹے پروپیگنڈوں كا نہایت مدلّل اور مسكت جواب ہے- اس كتاب كے مصنف حافظ ابوبكرابن القیم الجوزى رحمۃ اللہ علیہ اسلامی دنیا میں ایك مجدّد كی حیثیت سے تسلیم كیے جاتے ہیں- وہ اپنے استاد شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ كے علوم وفنون كے حقیقی ترجمان ،جامع عالم،اسلام كے بہترین مناظراور زبردست صاحب قلم مجتہد اور محدّث تھے-اپنی اس كتاب میں انہوں نے یہود ونصارى كے ایك ایك اعتراض كا بخیہ اُدھیڑ كر ركھ دیا ہے ساتھ ساتھ توراۃ وانجیل پر اپنے گہرے مطالعے كی وجہ سے یہودیوں اور عیسائیوں كی كتب سماویہ میں باطل تحریفات كا پردہ ایسے دل نشیں انداز میں فاش كیا ہے كہ كتاب پڑہ كرجہاں اسلام كی حقانیت كا نقش دل پر جم جاتا ہے وہیں یہودونصارى كی ضلالت پر مہرلگادی ہے- اس كتاب سے اسلامی شریعت كے اُن بینادی مسائل پر نہایت تحقیقی انداز میں روشنی پڑتی ہے جو ہمارے مدارس اوردینی حلقوں میں فراموش كردے گئے ہیں- آج ساری دنیا میں یہودیوں اور عیسائیوں اور دوسری اسلام دشمن طاقتوں نے متحد ہو كراسلام پریلغاركرركھی ہے اور اسلام كو ایك وحشى دین كی صورت میں پیش كرنے كی مذموم كوشش كی جارہی ہے-اس كتاب كے مطالعے سے ان تمام جھوٹے پروپیگنڈوں كی قلعى كھل جائے گی اور پڑھنے والوں كے دلوں پراسلام كی حقانیت كا نقش دوام ثبت ہوجائے گا-اسلام كا تقابلی مطالعہ كرنے والوں كیلئے یہ كتاب ایك رہنما اورحق كی معلّم ثابت ہوگی-
كتاب انتہائی فنى اور تحقیقی ہونے كے باوجود اسكے ترجمہ كی زبان نہایت آسان اورعام فہم ہے- قابل مباركباد ہیں زبیراحمد صاحب جنہوں نے كتاب كے ترجمہ كا حق ادا كردیا ہے- امید ہے كہ یہ مفید كتاب علمی اوردینی حلقوں میں محبت اور عقیدت كی نظرسے پڑھی جائے گی- تصحيح وتقديم: مولانا مختاراحمد ندوى –رحمه الله- سن طباعت 1414هـ موافق:1993ء

مراجعة كتاب "یهود ونصارى تاریخ كے آئینه میں"

اقتباسات كتاب "یهود ونصارى تاریخ كے آئینه میں"

كتب أخرى مثل "یهود ونصارى تاریخ كے آئینه میں"

كتب أخرى لـ "علامه ابن قیم الجوزی"

إخفاء الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ من خلال أحد الروابط التالية:
بلّغ عن الكتاب أو من خلال التواصل معنا

الكتب الإلكترونية هي مكملة وداعمة للكتب الورقية ولا تلغيه أبداً بضغطة زر يصل الكتاب الإلكتروني لأي شخص بأي مكان بالعالم.
قد يضعف نظرك بسبب توهج الشاشة، أدعم ناشر الكتاب بشراءك لكتابه الورقي الأصلي إذا تمكنت من الوصول له والحصول عليه فلا تتردد بشراءه.
أنشر كتابك الآن مجانا