English  

تحميل كتاب طلاق كي كتاب Pdf

مصدر الكتاب

تم جلب هذا الكتاب من موقع archive.org على انه برخصة المشاع الإبداعي أو أن المؤلف أو دار النشر موافقين على نشر الكتاب في حالة الإعتراض على نشر الكتاب الرجاء التواصل معنا

طلاق كی كتاب
Qr Code طلاق كی كتاب

طلاق كی كتاب

مؤلف:
قسم: الديانة الإسلامية [تعديل]
اللغة: العربية
الصفحات: 259
حجم الملف: 5.75 ميجا بايت
نوع الملف: PDF
تاريخ الإنشاء: 02 مايو 2011
ترتيب الشهرة: 145,748 رقم 1 هو الأشهر !
رابط مختصر: نسخ
المزيد من الكتب مثل هذا الكتاب
مراجعات ( 0 )
اقتباسات ( 0 )
قراءة وتحميل ( )

وصف الكتاب

قارئین كرام! طلاق كے سلسلے میں تمام مذاہب افراط وتفریط كے شكا رہیں جبكہ ‏اسلام ایسا معتدل نظام لایا ہے كہ جس میں نہ افراط ہے اورنہ تفریط ،اسلام نے زوجین ‏میں سے ہرایك كواسكا پورا پورا حق دیا ہے‏ ،نہ تودونوں كو طلاق كی كھلی اجازت دی ہے ‏كہ جوجب چاہے كسی چھوٹی سی بات پرہی طلاق دے ڈالے اورنہ ہی طلاق نہ دینے كی ‏كوئی ایسی پابندی ہی لگائی ہے كہ میاں بیوی كی زندگی باہمی اُلفت ومحبت كے بجائے لڑائی ‏جھگڑے اورانتشاروفساد كی صورت اختیاركرگئی ہوتب بھی وہ ایك دوسرے كے ساتھ ‏ہی رہنے پرمجبورہوں- ‏
بلكہ دونوں كویہ درس دیا ہے كہ اگرنباہ كسی حدتك بھی ممكن ہوتوصبرسے كام لیں ‏اورطلاق سے گریزكریں اوربلاوجہ نہ شوہرعورت كوطلاق دے اورنہ ہی عورت طلاق كا ‏مطالبہ كرے كیونكہ یہ بہت بڑاگناہ ہے اوردوسری طرف دونوں كویہ اجازت بھی دی ‏ہے كہ اگردونوں كا اكھٹے گزارہ كرنا انتہائی مشكل ہوجائے اورباہمی نفرت وبغض كی وجہ ‏سے زندگی اجیرن ہوچكی ہو تو مرد عورت كوطلاق دے كراس سے علیحدگی اختیاركرلے‏ ‏،اسی طرح عورت كوبھی یہ حق حاصل ہے كہ ایسی صورتحال میں اگرشوہرطلاق نہ دے ‏تواس سے خلع كا مطالبہ كرے اوراگروہ خلع نہ دے توشرعی عدالت كی طرف رجوع ‏كركے نكاح كوفسخ كرالے- زیرمطالعہ كتاب میں حافظ عمران ایوب لاہوری نے طلاق ‏سے متعلق جملہ مسائل واحكام كے بارے میں كتاب وسنت اوراہل علم كی روشنی میں ‏تفصیلی روشنی ڈالى ہے. اوریہ ثابت كیا ہے كہ اسلام میں طلاق كا عادلانہ نظام بشری ‏تقاضوں ،فطرتِ انسانی اورضروریاتِ زندگی كے عین مطابق ہے- دنیائے عالم كے تمام ‏مذاہب اس حكیمانہ نظام كی مثال پیش كرنے ‏سے قاصرہیں- نہایت ہی مفید وجامع كتاب ‏ہے ضروراستفادہ حاصل كریں.

مراجعة كتاب "طلاق كی كتاب"

اقتباسات كتاب "طلاق كی كتاب"

كتب أخرى مثل "طلاق كی كتاب"

إخفاء الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ من خلال أحد الروابط التالية:
بلّغ عن الكتاب أو من خلال التواصل معنا

الكتب الإلكترونية هي مكملة وداعمة للكتب الورقية ولا تلغيه أبداً بضغطة زر يصل الكتاب الإلكتروني لأي شخص بأي مكان بالعالم.
قد يضعف نظرك بسبب توهج الشاشة، أدعم ناشر الكتاب بشراءك لكتابه الورقي الأصلي إذا تمكنت من الوصول له والحصول عليه فلا تتردد بشراءه.
أنشر كتابك الآن مجانا