English  

تحميل كتاب التركيب النحوي Pdf

الترکیب النحوی
Qr Code الترکیب النحوی

الترکیب النحوی

  ( 3 تقييمات )
مؤلف:
قسم: الدروس العربية [تعديل]
اللغة: الأردية
الصفحات: 76
حجم الملف: 18.51 ميجا بايت
نوع الملف: PDF
تاريخ الإنشاء: 23 ديسمبر 2022
ترتيب الشهرة: 36,649 رقم 1 هو الأشهر !
رابط مختصر: نسخ
المزيد من الكتب مثل هذا الكتاب
مراجعات ( 0 )
اقتباسات ( 0 )
قراءة وتحميل ( )

Muta Aalim

الناشر وليس المؤلف كتاب الترکیب النحوی .
Muhammad Ziad

وصف الكتاب

عرض مؤلف

بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلی علی رسوله الكريم اما بعد !

زیر نظر کتاب ، مختصر ترکیب پارہ عم ،، اسم به مسمی ہے اگر چہ پارہ عم کی ترکیبیں ہمارے اکابرین نے نہایت بہترین انداز میں کئے ہیں جو کہ طلباء کیلئے بے حد مفید ہے۔ اللہ تعالی امت مسلمہ کیطرف سے ان کو بہترین بدلہ
عطاء فرمائے۔ مگر ہمارے استاذ محترم حضرت مولانا عبد الصمد صاحب دامت برکاتہ نے ہمیں ترکیب سکھانے کیلئے ایک نیا انداز وطریقہ اختیار کیا جسکی وجہ سے ہم اسانی سے سمجھنے لگے تو ہم نے اسے قلمبند بھی کیا اور بعد میں سوچھا کہ کیوں نا ہم اسے کتابی شکل دے دیں تا کہ دیگر طلباء علوم دینیہ بھی اس سے استفادہ کر سکے اور پھر اللہ تعالی کے فضل و کرم اور اساتذہ کرام کی خصوصی دعاؤں سے کتاب اپکے سامنے ہے۔ اب اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہماری اس کاوش کو شرف قبولیت عطاء فرمائے ہمارے لئے ذریعہ نجات بنائے اور طلباء کیلئے پارہ عم کی ترکیب سیکھنے میں مددگار بنائے امین اسکے علاوہ بندہ عرض گزار ہے کہ اگر ترکیب میں کوئی کسی قسم کی غلطی دیکھے تو اعتراض اور نکتہ چینی کے بجائے شفقت علی الطلباء کے پیش نظر ہمیں آگاہ فرمائے تا کہ آئندہ طباعت میں ان غلطیوں کو نکالا جا سکے۔ جسکے لئے بندہ نہایت ہی مشکور و ممنون رہے گا۔ وما توفيقى الا بالله

فقط بندہ نجیب خاک پائے اساتذہ کرام متعلم نجیب اللہ خان جامعہ معراج العلوم کی گیٹ بنوں 03325390774

مراجعة كتاب "الترکیب النحوی"

اقتباسات كتاب "الترکیب النحوی"

كتب أخرى مثل "الترکیب النحوی"

إخفاء الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ من خلال أحد الروابط التالية:
بلّغ عن الكتاب أو من خلال التواصل معنا

الكتب الإلكترونية هي مكملة وداعمة للكتب الورقية ولا تلغيه أبداً بضغطة زر يصل الكتاب الإلكتروني لأي شخص بأي مكان بالعالم.
قد يضعف نظرك بسبب توهج الشاشة، أدعم ناشر الكتاب بشراءك لكتابه الورقي الأصلي إذا تمكنت من الوصول له والحصول عليه فلا تتردد بشراءه.
أنشر كتابك الآن مجانا