اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
تارك صلاۃ كے حكم كے بارے میں قدیم وجدید ہردورمیں علما كرام كے مابین اختلاف رہا ہے ، مصنف رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں علماء كےتمام اقوال كا خلاصہ پیش كیا ہے اوركتاب كودواہم فصلوں میں تقسیم كیا ہے:
پہلی فصل: نمازچھوڑنے والے كا حكم
دوسری فصل:نمازچھوڑنے سے مرتد ہونے پرمرتّب ہونے والے احكام.