اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
زیرنظركتاب میں نكاح وشادی كے احكام ومسائل كو كتاب وسنت كی روشنی میں نہایت ہی بہترین انداز میں بیان كیا گیا ہے تاكہ زوجین ان احكام ومسائل كی معرفت حاصل كركے ازدواجی زندگی كو خوشحالی وسعادت كے ساتھ بسركرسكیں اور نكاح كا حقیقی مقصد حصول ہوسكے۔