اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
موت كا منظر: زیر مطالعہ كتاب خالد بن عبد الرحمن الشائع اور سلطان بن فہد الراشد كی تالیف ’’مشاھد الاحتضار‘‘ كا اردو ترجمہ ہے، یہ كتاب مختصر ہونے كے باوجود اپنے موضوع كے اعتبار سے انتہائی اہمیت كی حامل ہے جس میں صحابہ كرام، سلف صالحین، حكمرانوں، نافرمانوں اور گنہگاروں كی جاں كنی كے حالات وواقعات كو قرآن وحدیث كی روشنی میں مدلّل اور واضح طور پرقلمبند كیا گیا ہے۔