اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
اس كتاب كے اكثرمضمون میں یہ ثابت كیا گیا ہے كہ مرزائیت كا اسلام اورمسلمانوں سے كوئی تعلق نہیں اورمرزا غلام احمد قادیا نی یہ مسلمانوں كا دشمن اورانگریزی سامراج كا ایجنٹ تھا ,نیز اسكے كفریہ عقیدے اوردیگرہرزہ سرائیوں كی نقاب كشائی كی گئی ہے.