اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
السلام علیکم
آقای سیستانی ( مد ظلہ ) کی ویب سائٹ پر "استفتاءات" کے ذیل میں "جِماع" کے عنوان سے متعلق عربی زبان میں پوچھے گئے سوالات کا ترجمہ پیش ہے۔
یہ ازدواجی زندگی کے مبتلا بہ مسائل ہیں لیکن ضرورت کے باوُجود کچھ لوگ کسی عالم سےپوچھ نہیں پاتے
تو ضرورت تھی کہ یہ سوال و جواب "اردو زبان " میں پیش کیے جائیں ۔
التماسِ دعا
و السلام
الاحقر: عبدالزھراء
3 نومبر 2024 شام 6:20