اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
یہ رسالہ جدید معیشت وتجارت کی مختصر مباحث پر مشتمل ہے، جو سال 2024 م بمطابق 1445ہجری میں مدرسہ ترتیل القرآن اصحاب بابا روڈ پجگی پشاور پاکستان میں منعقد 21 روزہ دورہ میں زیرِ بحث رہی۔
رسالہ میں مختصر اور آسان فہم انداز میں بحوث بیان کی گئی ہے جو کہ طلباء کرام اور عام مسلمانوں کے لیے یکساں مفید ہے۔