English  

كتب قرآن كريم سے عربي خطاطي اور عم بارہ سيكھيں

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

قرآن کریم سے عربی خطاطی اور عم پارہ سیکھیں (كتاب)


قرآن کریم سے عربی خطاطی اور عم پارہ سیکھیں: اردو زبان کی یہ کتاب ڈاکٹر ہیثم سرحان نے لکھی ہے، جس کا بنیادی مقصد لوگوں کی مختلف حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے بتدریج خط نسخ کی خطاطی سکھانا ہے، اور پھر بعض علمی متون کی عملی تطبیق کرانا ہے۔ اسی طرح اس کا ایک مقصد خط عثمانی سکھانا بھی ہے، اور دھیان رہے کہ خط عثمانی وہی خط ہےجس میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں قرآن کریم لکھا گیا تھا،اس خط عثمانی کی عملی تطبیق عم پارہ (تیسواں پارہ) کو لکھنے کے ذریعہ کرائی گئی ہے۔
اس کتاب کو دلچسپ اور مزیدار انداز میں تیار کیا گیا ہے جو چھوٹے بڑے اور عربی عجمی سبھی کے لیے یکساں مفید ہے۔