English  

كتب فضيلت اسلام

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

فضيلتِ اسلام (كتاب)


زیرمطالعہ كتاب اسلام كی فضیلت اور اسكی برتری پرمشتمل ہے .نیزاسمیں اس بات كا بیان ہے كہ اسلام الہی دین ہے جسكا ماننا سارے لوگوں كیلئے ضروری ہے اورجوشخص اسلام كے علاوہ دین كو اختیاركرے گا تو اللہ اسے ہرگزقبول نہیں كرے گا.اسی طرح اس رسالہ میں بدعتوں سے بچنے اور سنتوں كو اپنانے كی تعلیم دی گئی ہے اوراہل بدعت سے كنارہ كشی اختیاركرنے اور اہل سنت والجماعت سے تعلق ركھنے كی تاكید كی گئ ہے.