English  

كتب شبلى نعمانى اور امام غزالى كى طرف منسوب تصنيفات

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

شبلى نعمانى اور امام غزالى كى طرف منسوب تصنيفات (كتاب)


معارف اعظم  گڑھ کے مجلہ کے شبلی نمبر میں پروفیسر علی گڑھ یونیورسٹی ۔ ظفر احمد صدیقی ۔ کا ایک تحقیقی مضمونہے ۔ جس میں انہوں نے علامہ شبلی کے تحقیقی منہج کا جائزہ لیا ہے جس میں شبلیؒ نے امام غزالیؒ کی سوانح کے ضمن میں ان کی طرف منسوب تصنیفات پر کلام کیا ہے ۔