English  

كتب رهنمائے حج اور عمره

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

رهنمائے حج اور عمره (كتاب)


زیرنظر كتاب میں انتہائی مختصر اور جامع انداز میں حج وعمرہ كے تمام مسائل بیان كردیئے گئے ہیں ہربات كا قرآن وسنت سے حوالہ بھی دیا گیا ہے بعض اہم مسائل سے متعلق علماء كے فتاوے بھی اس میں شامل ہیں اس كی منفرد خصوصیت یہ ہے كہ اس میں تصاویر اور نقشوں كا بھی اہتمام كیا گیاہے جس سے عام قاری كو مسائل كے سمجھنے میں سہولت رہتی ہے- اعداد كردہ :طلال بن أحمد العقيل، تقدیم:شیخ صالح بن عبدالعزیزبن محمد آل شیخ وزیر برائے اسلامی امور،اوقاف اوردعوت وارشاد