English  

كتب رمضان المبارك اورهمارے اسلاف

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

رمضان المبارك اورهمارے اسلاف (كتاب)


زیرنظر كتاب میں ماہ رمضان كی اہمیت وفضیلت اوراس كی خصوصیات كو ذكركركےاس ماہ كے بارے میں سلف صالحین صحابہ،تابعین وتبع تابعین رحمہم اللہ كے حالات كا تذكرہ كیا گیا ہے كہ وہ اس ماہ كی آمد كا شدت سے انتظار كرتے تھے اور جب یہ ماہ آجاتا تو صیام وقیام،صدقات وخیرات،تلاوت قرآن كریم،اعتكاف ودیگراعمال برّ میں بڑھ چڑھ كر حصہ لیتے تھے۔لہذا ہمیں بھی انہی كے نقش قدم پرچل كراس موسم بہار كو غنیمت جان كرخوب زیادہ نیكی وبھلائی كے كام كرنا چاہیئے۔ تالیف:محترمہ ام عبد منیب،ناشر:مشربہ علم وحكمت،لاہور